پری بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلائی میں پہننے کا جالی دار چوڑی کی وضع کا زیور، بعض میں گھنگرو بھی لگے ہوتے ہیں، غریب عورتیں چاندی کے پہنتی ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کلائی میں پہننے کا جالی دار چوڑی کی وضع کا زیور، بعض میں گھنگرو بھی لگے ہوتے ہیں، غریب عورتیں چاندی کے پہنتی ہیں۔ a kind of ornament